لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 594 روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 396روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت 594روپے کلو انڈے 242روپے درجن
Mar 10, 2023