موسم خشکغیر قانونی چھاپے، لوٹ مار کرنے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وہاڑی گرفتار 

Mar 10, 2023

 
لاہور (خبرنگار) محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن وہاڑی عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم عدنان خود کو ڈائریکٹر سائبر کرائم ظاہر کر کے سٹہ بازوں اور مختلف لوگوں کے گھروں میں غیر قانونی  طور پرچھاپے مارتا اور  لوٹ مار کرتا تھا۔ ملزم کو  اینٹی کرپشن اور سائبر کرائم نے جوائنٹ انوسٹی گیشن کے ذریعے گرفتار کر لیا۔ اور  91  لاکھ روپے بھی برآمد کر لئے۔ 
افسر گرفتار 

مزیدخبریں