کراچی (سٹاف رپورٹر) ملزمہ دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیوز کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی، وکیل نے بتایا کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی کوئی ویڈیو وائرل نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ملزمہ دانیہ شاہ پیش ہوئیں۔ملزمہ دانیہ شاہ نے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی، وکیل نے عدالت کو بتایا مدعی مقدمہ کی بیان کے بعد دانیہ شاہ کے خلاف کیس نہیں بنتا۔
عامر لیاقت