لاہور(سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الزامات ثابت ہونے پر فاروق احمد سول جج بہاولنگر کو نوکری سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ہیں۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جج برطرف
الزامات ثابت ہونے پر سول جج بہاولنگر فاروق احمد برطرف
Mar 10, 2023