آصف علی زرداری تاریخی ووٹوں کیساتھ دوسری مرتبہ صدر پاکستان بن گئے :سجاد نذیر 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی مشرق وسطی کے رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ آج اللہ کے فضل وکرم سے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے چاروں صوبوں کی نمائندگی کیلئے بھٹو شہید کے داماد آصف علی زرداری ایک تاریخی ووٹوں کے ساتھ دوسری مرتبہ صدر پاکستان بن گئے ہیں اور آج جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ بی بی شہید کا وہ نعرہ بھی عملی طور پر سچ ثابت ہوا ہے اور بی بی شہید کی جماعت کی چاروں صوبوں میں حکومت بھی بن چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...