منور علی ،طلال منور کی شہباز شریف وزیراعظم ایاز صادق کوسپیکربننے پر مبارکباد

لاہور(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ نواز شریف پارٹی یو سی 171 قلعہ گجر سنگھ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور علی اور پی پی 147 کے یوتھ کوارڈینیٹر رانا طلال منور نے محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر اور ایازصادق کو سپیکر قومی اسمبلی بننے پر اور سابق وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف اور عطاء اللہ تا ڑ ر کو ایم این اے کا حلف لینے پر خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر اورمجتبیٰ شجاع الرحمن اور حنا پرویز بٹ کو صوبائی اسمبلی کا حلف لینے پر مبارک  باد دی۔

ای پیپر دی نیشن