جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر اور زین قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع 

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں زین قریشی، اسد عمر کی  عبوری ضمانت میں 19 مارچ تک  توسیع کر دی۔ عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...