لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں زین قریشی، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 19 مارچ تک توسیع کر دی۔ عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر اور زین قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
Mar 10, 2024