ایپلٹ ٹربیونل سے مسترد ہونے کے بعد نیپرا   درخواستوں کی ازسرنو سماعت 14 مارچ کو کریگی 

Mar 10, 2024

اسلام آباد(این این آئی)نیپرانے ماہانہ فیول پرائس اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی 20سماعتیں دوبارہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دوبارہ سماعتوں کا فیصلہ ایپلٹ ٹربیونل کے حکم پر کیا گیا ہے، ایپلٹ ٹربیونل نے اس حوالے سے نیپرا کے فیصلوں کو مسترد کردیا تھا۔

مزیدخبریں