حیدر گیلانی نے  زرداری‘ مشتاق احمد نے  اچکزئی کے پولنگ ایجنٹ کے فرائض سر انجام دئیے

Mar 10, 2024

لاہور( نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں ہونے والی پولنگ میں سید علی حیدر گیلانی نے آصف علی زرداری اورسنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خا ن اچکزئی کی جانب سے مشتاق احمد خا ن نے پولنگ ایجنٹ کے فرائض سر انجام دئیے۔

مزیدخبریں