لاہور( این این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے11 سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔
11 سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے
Mar 10, 2024