نئی دہلی(این این آئی)بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے دو سال مکمل ہوگئے، بھارت خطے میں بالادستی قائم کرنے کیلئے میزائل ٹیکنالوجی کو وسعت دینے میں مصروف، دو سال بعد بھی انکوائری رپورٹ جاری نہ ہو سکی، اس طرح کی غیر ذمہ داری خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہے۔