کلر سیداں (نامہ نگار)پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے ڈاکٹر ارسلان ارشد کی بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ میں تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔ ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اذکار اشرف جن کی تعیناتی بی ایچ یو چوآ خالصہ میں ہوئی تھی کو راولپنڈی میں جنرل ڈیوٹی کیلئے بھیج دیا گیا تھا جس کی وجہ سے بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ دو سال تک کسی میڈیکل آفیسر کے بغیر چلتا رہا اور بی ایچ یو چوآ خالصہ جسے 24/7زچہ و بچہ سنٹر کی سہولت بھی حاصل تھی ۔