اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لڑائی جھگڑوں میں 3افراد زخمی ہو گئے،تھانہ رمنا کو حنیف نے بتایا کہ ارسلان نے دفتر میں تشد دکرکے زخمی کر دیا، تھانہ سمبل کو پریز خان نے بتایا کہ ایف بارہ میں اسماعیل نے خنجر مار کر زخمی کر دیا، تھانہ کھنہ کو پیر انور شاہ نے بتایا کہ بلال وغیرہ نے کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کر دیا۔
لڑائی جھگڑوں میں 3افراد زخمی
Mar 10, 2024