رانا سکندر حیات کا پنجاب کا وزیر تعلیم بننا خوش آئند ہے، کاشف ادیب جاودانی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) رانا سکندر حیات کا پنجاب کا وزیر تعلیم بننا خوش آئند ہے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، سیکرٹری جنرل امجد علی خان، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری، صدر شمالی پنجاب ابرار احمد خان، نائب صدر کرنل ر فواد حنیف، صدر خواتین ونگ و ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل تعلیمی بورڈ مسز سکینہ تاج، لیاقت علی، محمد حسنین، محمد اویس کاٹھیا، محمد فیاض مقصود، قاضی نور الحسن، میاں اعظم ساغر، ابرار الحق شاکر، محمد اعجاز ملک، افتخار حسین ملک، سعید چیمہ، ابرار احمد ایڈووکیٹ، کامران سیف قریشی، عامر انور، غضنفر علی مغل و دیگر نے رانا سکندر حیات کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ۔

ای پیپر دی نیشن