اسلام آباد( وقائع نگار ) پیر سید عنایت علی شاہ کاظمی گدی نشین دربار سخی شاہ چن جراغ بادشاہ کی زوجہ رہنما مسلم لیگ ن سید ذین علی حیدر المعروف مو ن شاہ سید حسنین علی حیدر ایڈووکیٹ سید ذوا لقر نین علی حیدر اور سید وصی علی حیدر کاظمی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں جنہیں گزشتہ روز جی 14/3 ٹھلہ سیداں کی قدیمی امام بارگاہ میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحومہ کی دو نماز جنازہ کی گئیں نماز جنازہ علامہ سید حسنین علی نقوی اور پیرمظہر مستالوی آف مستال شریف نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں صدر ہائی کورٹ بارریاست علی آزاد ایڈووکیٹ شفقت تارڑ ایڈووکیٹ ذوالفقار علی عباسی ایڈووکیٹ زاہد آصف ایڈووکیٹ جاوید اقبال بانڈے ایڈووکیٹ بلال اعظم ایڈووکیٹ ملک آصف ایڈووکیٹ بابر عباسی ایڈووکیٹ چوہدری اشتیاق ایڈووکیٹ نعیم اعظم خان شماخ حسن خان سید سبط الحسن شاہ سید رفاقت شاہ بخاری ملک اللہ دتہ اعوان پنڈ سنگریال سید توقیر شاہ سید باقر شاہ سید مدد حسین شاہ سید عمران شاہ گدی نشین دربار غازی امام سرکار سید نذیر حسین شاہ سید بوبی شاہ سید ظہیر شاہ ذیلدار ملک نصیر پھامڑہ ملک اویس چوہدری یاسر چوہدری نعیم گجر ایڈووکیٹ عبدالعلیم بوٹو ایڈووکیٹ نعمان ظفر ایڈووکیٹ ملک شہزادہ نون ایڈووکیٹ ملک کامران نون ایڈووکیٹ ملک فیاض نون سید نزاکت کاظمی ملک منصور مقصود حسین جعفری وحید عباس قریشی حسیب علی قریشی آصف عرفان ایڈووکیٹ اویس خان ایڈووکیٹ حسن جاوید ایڈووکیٹ بلال مغل ایڈووکیٹ سید طاہرشاہ ملک فضل کریم ذاکر خورشید حیدری سید امجد علی شاہ عادل مختار ملک ضمیر حسین ملک ضمیر سید صغیر شاہ کاظمی ملک قلب عباس شفقت خان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔
پیر سید عنایت علی شاہ کاظمی گدی نشین دربار سخی شاہ چن جراغ بادشاہ کی زوجہ کا انتقال
Mar 10, 2024