بلوچستان سے سینیٹ کی 3 خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

Mar 10, 2024 | 23:18

ویب ڈیسک

کوئٹہ:  بلوچستان سے سینیٹ کی 3 خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی کے مطابق سینیٹ کی 3 خالی نشستوں پر 9 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

محمد فرید آفریدی نے مزید بتایا کہ سینیٹ کی 3 خالی نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔

مزیدخبریں