لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شوازنیگر ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں مگر یہ سب ٹیکنالوجی کا کمال ہے۔ بے حد مصروفیت کی وجہ سے 84ء میں ان کی اصل فلم سے جس میں انہوں قاتل روبوٹ کا کردار ادا کیا تھا‘ ان کی تصویر لے کر اس نئی فلم میں استعمال کی ۔