فرار کے لئے متبادل راستہ، اسامہ کمپاونڈ دفاعی نکتہ نگاہ سے تیار نہیں کیا گیا تھا

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایک رپورٹ کے مطابق اسامہ کمپاونڈ دفاعی نکتہ نگاہ سے تیار نہیں کیا گیا تھا، عمارت میں خطرے کی اطلاع دینے والے آلات نصب نہیں تھے۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق اسامہ کے کمپاونڈ میں کوئی تہہ خانہ تھا نہ فرار کے لئے متبادل راستے تھے۔ پورے گھر میں صرف ایک ٹی وی تھا۔

ای پیپر دی نیشن