سنگین نوعیت کے سیاسی مسائل چاقو زنی یا مار دھاڑ کا رویہ اختیار کرنے سے حل نہیں ہوا کرتے۔ کئی ایک سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں لیکن انکے اختلافات جماعتوں کے رہنماﺅں پر حملے کرنے سے دور نہیں ہوسکتے اور نہ ہی نظریات تشدد کی دھمکیوں سے بدل سکتے ہیں۔
(خطاب، میمن چیمبر آف کامرس کا انتخاب، بمبئی یکم اکتوبر 1943ئ)