کراچی (پ ر) ایمریٹس گروپ نے آج پوری کمپنی کی ترقی اور منافع کا اعلان کیا ہے۔ یہ مسلسل پچیسواں سال ہے جس کا اختتام ایمریٹس نے منافع پر کیا ہے۔ بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں اور کمزور عالمی معاشی حالات کے باوجود ایمریٹس نے سال کا اختتام مستحکم پوزیشن میں کیا ہے۔