دلائی لاما کی میانمار میں مسلمانوں پر انتہاءپسندبھکشوﺅں کے حملوں کی مذمت

دلائی لاما کی میانمار میں مسلمانوں پر انتہاءپسندبھکشوﺅں کے حملوں کی مذمت

نئی دہلی(این این آئی)بدھ مت باشندوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے میانمار میں مسلمانوں پر انتہاپسندبھکشوﺅں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی ٹی وی کے مطابق دلائی لاما نے میری لینڈ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے یہ ات کہی ۔

ای پیپر دی نیشن