جعلی ڈگری کیس، سندھ ہائی کورٹ نے محمد خان جونیجو کو نااہل قرار دیدیا

جعلی ڈگری کیس، سندھ ہائی کورٹ نے محمد خان جونیجو کو نااہل قرار دیدیا

May 10, 2013

 کراچی(آن لائن) جعلی ڈگری کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے حلقہ پی ایس 81 سے محمد خان جونیجو کو نااہل قرار دیدیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نااہلی کا فیصلہ سنایا۔

ڈگری کیس

مزیدخبریں