سیالکوٹ، سرگودھا ریجنز نے چیئرمین پی سی بی کیخلاف عدالت جانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیالکوٹ اور سرگودھا ریجنز کے آفیشلز داود میر اور جلال اکبر نے فیصل آباد اور سیالکوٹ ریجنز کے صدر کی جانب سے پی سی بی کے جمہوری عمل کے خلاف عدالت میں جانے کے عمل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں افراد نے کرکٹ کے ساتھ دشمنی کی ہے۔ یہ افراد پانچ سال بورڈ کے ساتھ منسلک رہ کر مفادات حاصل کرتے ہیں اب وہ گورننگ بورڈ کا حصہ نہیں ہیں تو انہیں تمام اچھے کام برے لگنے شروع ہو گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...