(اصفہانی کے نام قائد اعظمؒ کا خط 6 مئی 1945ئ)

May 10, 2014

قائداعظم نے فرمایا

بدعنوانی کی لعنت ہندوستان میں خصوصاً ہندوستانی مسلمانوں کے نام نہاد تعلیم یافتہ طبقوں میں عام ہے۔ بدنصیبی سے یہی طبقہ سب سے زیادہ خودغرض اور اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہے۔ یوں یہ مرض عام ہے لیکن مسلمانوں کے اس مخصوص طبقے میں تو یہ وبا کی طرح پھیلا ہوا ہے۔ (اصفہانی کے نام قائد اعظمؒ کا خط  6 مئی 1945ئ)

مزیدخبریں