نیویارک (اے ایف پی) امریکہ میں جاری ٹرائل کے دوران برطانوی مبلغ ابوحمزہ المصری کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ بن لادن سے محبت کرتے ہیں تاہم انہوں نے القاعدہ میں شامل ہونے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔القاعدہ، طالبان کی مدد کے الزام میں گرفتار ابوحمزہ المصری کا نیویارک کی عدالت میں بیان میں کہا۔ ابوحمزہ کے نام سے معروف 56 سالہ مصطفی کمال مصطفی کو نائن الیون سے پہلے کی اغوا اور دہشت گردی کے بعض واقعات میں مجرم قرار نہیں دیا گیا۔
اسامہ سے پیار کرتا ہوں، القاعدہ میں شمولیت کی پیشکش مسترد کردی تھی: ابوحمزہ
May 10, 2014