صنعا (نوائے وقت رپورٹ) یمن میں صدارتی محل پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس سے 5 صدارتی محافظ جاں بحق ہو گئے۔ مسلح افرادنے متعدد لوگوں کو یرغمال بنا لیا۔
یمن : صدارتی محل پر حملہ، 5 محافظ جاں بحق مسلح افراد نے متعدد لوگوں کو یرغمال بنا لیا
May 10, 2014