خضدار (نوائے وقت رپورٹ) خضدار شہر میں یکے بعد دیگرے 2 دستی بم حملے کئے گئے۔ پہلا دستی بم حملہ ارباب کمپلیکس کے قریب پولیس چوکی پر ہوا، دوسرا حملہ عیدگاہ چوک پر ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خضدار :2 دستی بم حملے ،جانی نقصان نہیں ہوا
May 10, 2014