عمر اکمل کے گھر چوری کرنیوالی ملازمہ اور اسکا ساتھی گرفتار، 9 لاکھ کا سامان و نقدی برآمد

May 10, 2014

لاہور (نامہ نگار) سی آئی اے پولیس نے کرکٹر عمر اکمل کے گھر چوری کرنے والی ملازمہ اور اسکے گرفتار ساتھی سے 9 لاکھ روپے مالیت کا سامان و نقدی برآمد کر کے عمر اکمل کے حوالے کردیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمر اکمل کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی تھی۔  پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے کیس سی آئی اے پولیس کے حوالے کیا تھا۔ گزشتہ روز  ایس پی سی آئی اے عمر ورک سے عمر اکمل نے ملاقات کی۔

مزیدخبریں