افسران و ملازمین انتظارکی سولی پر لٹکتے رہے ‘ڈی آئی جی آپریشنز اجلاس میں نہ پہنچے

May 10, 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف کی جانب سے گذشتہ روزبلائی جانیوالی مٹینگ پر ملازمین دوڑیں لگتی رہیں پہلی مٹینگ 4 بجے بلوائی اور خود میٹنگ میں شرکت نہیں کی افسران و ملازمین گھنٹوں انتظار کے بعد واپس تھانوں میں پہنچے تو دوبارہ میٹنگ میں شرکت کے احکامات دیدیئے گئے جس پر رات گئے تک افسران و ملازمین پولیس لائن میں موجود رہے ڈی آئی جی نے پہلے دن 4 بجے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں مٹینگ بلوائی جس میں کینٹ ڈویثرن کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،سب انسپکٹر اور اے ایس آئیز میٹنگ سے آدھا گھنٹہ پہلے پولیس لائن پہنچ گئے گھنٹوں انتظار کے بعد بھی ڈی آئی جی کے نہ آنے پر میٹنگ کینسل کر دی گئی۔

مزیدخبریں