انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی کے سابق صدر کنعان ایورن انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایورن کی عمر 98برس تھی۔
سابق ترک صدر کنعان ایورن انتقال کر گئے
May 10, 2015