سمندری (نامہ نگار) رشتہ داروں سے ملنے آیا 85سالہ بھارتی شہری جاں بحق ہو گیا۔چندی گڑھ کا قائم دین سمندری کے نواحی گاوں چک نمبر468گ ب اپنی بھانجی بشیراں بی بی کے پاس ملک اﷲرکھا کے گھر آیا تھا ، میت فیصل آباد منتقل کر دی گئی ۔
سمندری میں رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آنیوالا بھارتی شہری انتقال کر گیا
May 10, 2015