پشاور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، چوک یادگار میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے مشکوک بیگ سے آدھا کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چوک یادگار بازار میں ایک مشکوک بیگ پڑا ہوا ملا، پولیس کو اطلاع دینے پر بم ڈسپوزل بم سکواڈ موقع پر پہنچ گیا ۔
پشاور، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، چوک یادگار میں مشکوک بیگ سے بم برآمد
May 10, 2015