پرویز مشرف سمیت آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

May 10, 2015

اسلام آباد (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اے پی ایم ایل کے چیئرمین پرویز مشرف ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود نے  ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں