کویت سٹی(نمائندہ خصوصی ) کویت میں موسم گرما کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ہفتہ کی سہ پہر موسلادھاربارش اورژالہ باری ہوئی کئی نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا اورٹریفک بھی جام ہوگئی ۔خراب موسم کی وجہ کویت آنے والی پروازوں کو سعودی عرب کے شہر دمام ایئرپورٹ پر اتاراگیا جونہی موسم بہتر ہوا تمام پرازوں کو کویت واپس بھیج دیا گیا۔