بھارت کبھی آمرانہ نظام کو قبول نہیں کر سکے گا: نریندر مودی

May 10, 2015

نیویارک ( صباح نیوز+بی بی سی)امریکی   معروف جریدے ٹائمز نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا انٹرویو شائع کیا ہے۔اس انٹرویو میں مودی نے جمہوریت کی بات کی ہے، سیکیولرزم کو بھارت کی روح قرار دیا ہے اور آئین کے تحفظ کیلئے مر مٹنے کی قسمیں کھائی ہیں۔ کہا بھارت کبھی آمرانہ نظام کو قبول نہیں کر سکے گا۔جمہورت بقول ان کے بھارت کی رگوں اور فطرت میں شامل ہے۔

مزیدخبریں