میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک )چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹووا نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کا ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔انہوں نے فائنل میں روسی سٹار سویتلاناکزنٹسووا کو سٹریٹ سیٹس چھ ایک اور چھ دو سے شکست دی۔
پیٹرا کویٹووا نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کا ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا
May 10, 2015