بھارتی ریاست مغربی بنگال میں فوجی اہلکار کے جنسی ہراساں کرنے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

May 10, 2016

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں فوجی اہلکار کے جنسی ہراساں کرنے پر لڑکی نے خودکشی کر لی۔ اہلخانہ نے کہا ہے کہ بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار نے لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ لڑکی کے اہلخانہ نے اہلکار کے خلاف شکایت درج کرا دی۔

مزیدخبریں