نیب نے کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

May 10, 2016

اسلام آباد (نوخیز ساہی/ دی نیشن رپورٹ) نیب نے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے چھوٹے بھائی کامران کیانی کے ڈی ایچ اے سکینڈل کے حوالے سے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے کامران کیانی کو 3 نوٹس ایشو کئے گئے لیکن وہ تفتیش کیلئے نہیں آئے۔

مزیدخبریں