سلطنت

May 10, 2016

فرمان اقبال

بلاشبہ ملکی فتوحات کی بدولت مسلمان ایک عظیم سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے مگر ساتھ ہی ساتھ ان کے سیاسی نظریات بڑی حد تک دوبارہ جاہلیت کے سانچوں میں ڈھل گئے اور ان کی نگاہیں اسلام کے اہم ترین امکانات سے ہٹ گئیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام خط سے اقتباس)

مزیدخبریں