لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار، رائٹر اور ڈائریکٹر نسیم وکی آسٹریلیا سے واپس پہنچ گئے اور انہوں نے شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں۔ آسٹریلیا سے واپسی کے بعد تماثیل تھیٹر میں ان کا پہلا سٹیج ڈرامہ ’’کڑی دیوانی مستانی‘‘ آج کل زیرنمائش ہے۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ساجن عباس، سخاوت ناز، قیصر پیا، گلفام، قسمت بیگ، اریبہ، جاناں اور پریا خان شامل ہیں۔
نسیم وکی آسٹریلیا کے دورے سے واپس پہنچ گئے
May 10, 2016