کاہنہ کاچھا انڈسٹریل زون سے صنعتی اداروں کی منتقلی پر مالکان، ورکرز سراپا احتجاج

لاہور (کامرس رپورٹر) 25سال پرانے انڈسٹریل زون میں قائم صنعتی ادارے کی منتقلی سے مالکان، ورکرز پریشانی کا شکار ہیں۔ کاہنہ کا چھا انڈسٹریل زون کو مکمل طور پر تباہ کرنے کیلئے بعض عناصر سرگرم ہو گئے۔13دسمبر 1990کو حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ SROنمبر1283(1)/9کے تحت کاہنہ کاچھا کے علاقے کو انڈسٹریل زون بنانے کے حوالے سے ٹیکس فری قرار دیا گیا تھا ۔ صنعت کاروں نے کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کے بعد کاہنہ کاچھا انڈسٹریل زون کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کردیا ہے تو ایل ڈی اے نے بغیر کسی اطلاع اور نوٹس کے لوگوں کی فیکٹریوں کو توڑنا پھوڑنا شروع کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...