ملتان ( خبر نگار خصوصی)چیف انجینئروٹیکنیکل ایڈ وائز ر ملتا ن میٹرو بس پرا جیکٹ صا بر خا ن سد و ز ئی نے کہا ہے کہ وہا ڑ ی چوک کو کشا د ہ اور چو ک کے ساتھ با ر ش کے پا نی کی نکا سی کیلئے ڈرین تعمیر کی جارہی ہے۔انہو ںنے کہا کہ میٹروبس ٹر یک کے ساتھ ملبے کے ڈ ھیر صا ف کرنے کا عمل شر وع کر دیا گیا ہے۔وہ میٹرو بس منصو بے پر جا ر ی ترقیا تی کا م کے با ر ے میں بریفنگ دے رہے تھے۔چیف انجینئر نے بتا یا کہ وہا ڑ ی چو ک کی ڈیز ائن کے مطا بق تعمیر جاری ہے اور چو ک کی مرکزی جگہ لینڈ سکیپنگ کیلئے پی ایچ اے کے حوا لے کر دی گئی ہے۔