شہرےوں کو ٹےمپرڈ اورجعلی کاغذات والی گاڑےاں فروخت کرنے والاملزم گرفتار

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے سادہ لوح شہرےوں مےں ٹےمپرڈ اورجعلی کاغذات والی گاڑےاں فروخت کرنے والا گرفتار کرلےا جس سے مسروقہ کار بھی برآمد کر لی گئی انچار ج کا ر سیل سب انسپکٹر لیا قت علی کی زیر نگر انی ٹےم نے ملزم نوابزاد ہ ولد زرین شاہ سکنہ ماڈل ٹا ﺅن کہو ٹہ روڈ سہالہ کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر کے چوری شدہ گا ڑی سوزوکی مہر ان LED-4246ما ڈل 2010ءمسروقہ مقدمہ نمبر 258مو رخہ16-02-2017بجر م 381-Aت پ تھا نہ سا ند ہ لا ہو ر بر آمد کرلی ملزم سابقہ چا لا ن یا فتہ شدہ مقدمہ نمبر 28/06بجر م 395ت پ 17 تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا اسلام آ باد میں چالا ن شدہ ہے دیگر سا تھی ملزمان کی گرفتار ی کےلئے پولےس کوشاں ہے ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کیلئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن