چار گھروں سے نقدی، زےورات، اےل ای ڈی،بندوق،دو موٹر سائےکل اور دو لےپ ٹاپ چوری

May 10, 2017

راولپنڈی۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے خےانت مجرمانہ کے واقعات مےں بھی شہری لاکھوں روپے گنوا بےٹھے تھانہ لوہیبھےر کو حافظ شےر رحمٰن نے بتاےا کہ مےرے گھر سے نقدی ، طلائی زےورات ، اےل ای ڈی اور 12 بور گن چوری ہوگئے تھانہ رمنا کو آصف محمود نے بتاےا کہ سےکٹر جی الےون تھری مےں مدعی کے گھر سے نقدی اور طلائی زےورات چوری ہوگئے تھانہ سہالہ کو قاسم علی نے بتاےا کہ ڈی اےچ اے فےزii مےں مےرے گھر سے طلائی زےورات چوری ہوگئے تھانہ لوہی بھےر کو شکےل احمد نے بتاےا کہ پولےس فاﺅنڈےشن مےں مےرے گھر سے روڈ پرنس موٹر سائےکل نمبرRIL - 2908 اور دو عدد لےپ ٹاپ چوری ہوگئے تھانہ کورال کو محمد بخش نے بتاےا کہ ترلائی مےں مےرے گھر کے سامنے سے ہنڈاCD - 70 موٹر سائےکل نمبرFLS - 9567 چوری ہوگےاتھانہ آبپارہ کو محمد عمر نے بتاےا کہ اتوار بازار سے سےکٹر جی سکس مےں پارکنگ سے مےرا125 موٹر سائےکل نمبرکوہاٹ اےس 6847 چوری ہوگےاتھانہ سٹی کے علاقے موتی بازار مےں جےب کتری عورتےں 17 وارداتوں مےں شاپنگ کےلئے آئی خواتےن کے پرس اچک کے لے گئےں تھانہ گنجمنڈی کے علاقے راجہ بازار مےں موبائل فون شاپ سے قےمتی موبائل فون چوری ہوگےا تھانہ پےرودھائی کو طارق نے بتاےا کہ مجھے رقم واپسی کےلئے انور نے پانچ لاکھ روپے کا چےک دےا جو حبےب بےنک سے ڈس آنر ہوگےا تھانہ صادق آباد کو شفےق نے بتاےا کہ عدنان نے مجھے رقم کی ادائےگی کےلئے آٹھ لاکھ روپے کا چےک دےا جسے الفلاح بےنک نے ڈس آنر کردےا ۔

مزیدخبریں