سب انسپکٹر قتل کیس‘ ملزم ذیشان مادھوری کے خلاف پولیس چالان منظور

May 10, 2017

کراچی(وقائع نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج نے ملزم ذیشان مادھوری کے خلاف پولیس چالان منظور کرتے ہوئے مقدمہ اے ٹی سی نمبر7 کو ٹرائل کےلئے ارسال کردیا۔ ملزم پر 2014 میں سب انسپکٹر دینو کو قتل کرنے کا الزام ہے مقتول اہلکار وزیراعلیٰ ہاﺅس کی سیکورٹی پر مامور تھا۔
ملزم ذیشان مادھوری

مزیدخبریں