مسلمان طلاق ثلاثہ کے مسئلے کو سیاسی نہ بننے دیں مودی‘ جمعیت علمائے ہند کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) طلاق ثلاثہ کے مسئلے کو سیاسی مفاد کیلئے پھر اچھالتے ہوئے نریندر مودی نے کہا ہے بھارتی مسلمان 3 طلاقوں کے مسئلے کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھنے دیں۔وہ جمعیت علمائے ہند کے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن