روسی اور امریکی وزرا ئے خارجہ کی اہم ملاقات آج ہو گی

May 10, 2017

ماسکو(صباح نیوز)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف امریکہ کا دورہ کریں گے۔یہ بات روسی میڈیا نے وزارت خارجہ کے حوالے سے بتائی۔لاروف آج واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن سے اہم ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں شام اور یوکرائن کے موضوعات خصوصی طور پر زیر بحث آئیں گے۔
وزراء خارجہ ملاقات

مزیدخبریں