جے پور (صباح نیوز)بھارت میں ایک غیرمعروف تنظیم نے 5 کروڑ روپئے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے جو کسی بھی ایسے شخص کو دیا جائیگا جو پاکستانی سپاہیوں کے سرقلم کرکے انھیں بھارت کے حوالے کرے گا ۔ صدرنشین مسلم یووا آتنک واد ورودھی سمیتی شکیل سیفی نے کہاکہ وہ یہ رقم رضاکاروں اور عوام سے حاصل کریں گے اور اسے ایسے شخص کو دیا جائے گا جو پاکستانی فوجیوں کے سر جنھوں نے حال ہی میں دو بھارتی فوجیوں کی نعشوں کو مسخ کیا تھا حوالے کرے۔
پاکستانی فوجیوں کا سرقلم کرنے والے کو 5 کروڑ انعام دیں گے:بھارتی تنظیم کی درفنطنی
May 10, 2017