لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی پرنٹنگ پریس کا دورہ کیااور پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے قدیم و جدید رجحانات کے بارے میںحاصل کی۔ ڈائریکٹر پریس اینڈ پبلےکیشنز امجد پرویز،سپرنٹنڈنٹ علی احمد چٹھہ نے طلبہ کو پرنٹنگ پریس کے مختلف مراحل کے بارے میںبتایا اور پریس کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کروایا۔
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے طلبہ کا پرنٹنگ پریس کا دورہ
May 10, 2017